the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نوٹ بندی کے خلاف سب سے زیادہ تنقید کرنے والی مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے نوٹ بندی کے موضوع پر ایک کتاب نوٹ کوتھا تصنیف کی ہے ۔جو وزیر اعلیٰ کی دیگر 6کتابوں کے ساتھ کلکتہ میں جاری بین الاقوامی



کتاب میں میلہ میں ریلیز کیا جائے گا۔نوٹ کوتھا (روپیہ کہاں ہے) نامی کتاب میں وزیرا عظم مودی کے ذریعہ 8نومبر کو500اور ہزار روپے کے نوٹوں پر پابندی عاید کیے جانے بعد کے حالات اور وزیر اعلیٰ کی جد و جہد کی تفصیلات کا ذکر ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.